Apcawo
*All Pakistan Cultural Artist Welfare Organization*
*Cheaf Admin*
*Nadeem Rana*
*Laal Bukhsh Tagar*
*𝗭𝗮𝗵𝗶𝗱.Hussain Baloch
*Farzana Shireen Ali*
*ملک بھر کے فنکاروں کے فلاح و بہبود اور نئے ٹیلینٹ کو آگے لانے کیلیئے کوشاں ملک گیر سطح کے فنکاروں
کی نیشنل تنظیم*
*(ایپکاء پاکستان)*
*پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی الله عليه و آلہ وسلم و اہلبیت مصطفیٰ صلی الله عليه و آلہ وسلم کی توقیر و عزت ہم سب پر لازم ہے*
*وطن عزیز پاکستان کے عدلیہ و* *افوج پاکستان سمیت تمام اداروں* *قائدین ملت اور قومی* *پرچم کا ادب و احترام ہم سب پر لازم ہے*
*ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 3*
*وڈیوز شیئر کریں*
*فوتگی سمیت اندوہناک خبر آنے پر اپنے وڈیوز کم سے کم ایک دن تک اپلوڈ نہ کریں*
*سیاسی سپورٹ لٹریچر یا تشہیر کرنا سختی سے منع ہے*
*مڈہبی یا سیاسی بحث مباحثہ سختی سے منع ہے*
*ہر قسم کی سیاسی و غیر اخلاقی گفتگو و موادات شیئر کرنا سخت منع ہے*
*تنظیمی امور کے علاوہ ہر قسم کی آمدو رفت و میل و ملاقات ممبرز یا عہدیداروں کا زاتی عمل ہوگا ایپکاء پاکستان ان کے لین دین یا لڑائی جھگڑوں کی زمہ دار نہیں ہوگی*
*اپنے زاتی مفادات کیلیئے ایپکاء پاکستان کی تنظیم کا نام یا کارڈ استعمال کرنا سختی سے منع ہے*
*اگر کوئی ممبر میل یا فیمیل فنکاروں کی اس فلاحی تنظیم کے شرائط کو روندتا ہے تو ایڈمن حضرات از خود ایکشن لیتے ہوئے اسے کک آؤٹ کر سکتے ہیں*
*کسی بھی قسم کی شکایت پر ایڈمن حضرات سے رابطہ کریں*
*آپس کے تنازعات و ناچاقی پر ایپکاء کا نام استعمال نہ کیاجائے*
*جو ممبر لیفٹ ہوناچائے تو جانے سے پہلے وجوہات ایڈمنسٹریٹرز کو ضرور بتائے*
*عہدیداران و ممبران جن خواتین و حضرات کو ایڈ کروائیں ان کو پیج کے رولز زبانی بھی سمجھائیں اور اس پیج کو پڑھنے کا بھی بتائیں*
*رولز کو ان فالو کرنے والے عہدیدار کا عہدہ ہمیشہ کیلیئے ختم کردیا جائے گا*
*اور ممبر شپ بھی ہمیشہ کیلیئے ختم کر دی جائے گی*
*خواتین کے پرسنل میں جانا سخت منع ہے اگر خاتون اجازت دے تو اخلاقیات کو مد نظر رکھ کر ان سے گفتگو کی جائے*
*شکایت آنے پر قصور وار کو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا*
*Thank you so much*
*Rearguard*
*Zahid Hussain Baloch*
*Cheaf Admin*
*Apcawo Pakistan*

Comments
Post a Comment